پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

احتجاج کو جشن میں تبدیل کرنے کی تیاریاں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن نے کہاہے کہ پرویز رشید بچے نہیں جو بغیر دیکھے اسٹوری آگے بھیج دی، پاک فوج سے متعلق خبر باقاعدہ فیڈ کی گئی، ذمہ داروں سے متعلق تفتیش کی جائے، خبر کے پیچھے شاہی خاندان تو نہیں؟ یہ خبر مودی سرکار اور ملک دشمنوں کا مؤقف تھا، مشرف کی آمریت موجودہ جمہوریت سے بہتر تھی، نواز شریف نے استعفیٰ دیا تو ہمارا احتجاج جشن بن جائے گا۔عمران خا ن نے کہاکہ ہمارے بارے میں انتشار پھیلانے کا تاثر درست نہیں۔انہوں نے کہاچوہدری نثارکی پریس کانفرنس کے بعد توڈان نیوزپرلگنے والی سٹوری پرمزید تحقیقات کرنی چاہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس کے پیچھے پاکستان کے شاہی خاندان ہوسکتاہے اوریہ سٹوی بھارت کے حق میں تھی ۔پاکستانی شاہی خاندان اورپاکستان کے مفادات الگ الگ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ڈان نیوزمیں سٹوری فیڈکی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…