جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

28 اکتوبر کو ہی دو نومبر ہوگیا،مزید طاقت کے استعمال ہوا تو ،پیپلزپارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے 28 اکتوبر کو ہی دو نومبر کر دیا تاہم راستے بند کریں اور طاقت کے استعمال سے دھرنا ناکام نہیں کامیاب ہو گا ٗ حکومت کو اپنی ذمہ داری نبھانے کی ضرورت ہے ۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت طاقت کے استعمال کی طرف چل نکلی ہے راستے اور سڑکیں بند کرنے سے معاملات طے نہیں ہوتے ٗ حکومت کو ذمہ داری کے ساتھ مسائل کا حل نکالنے کی سنجیدہ کوشش کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے کوئی حکومت یہ حق نہیں چھین سکتی ٗایک صوبے کے وزیر اعلی کو دوسرے میں جانے سے روکنا افسوسناک ہے ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے صحافی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے عمران خان کو نہیں چھوڑا بلکہ خان صاحب نے اپوزیشن کا ساتھ چھوڑا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…