منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخواحکومت کاوفاقی سیکرٹری داخلہ کومراسلہ ،جواب بھی دیدیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کوایک مراسلہ لکھاہے کہ وزیراعلی پرویزخٹک اسلا م آبادآناچاہتے ہیں اوران کوانکے عہدے کے مطابق پروٹوکول اورگن مین ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق

 خیبرپختونخواحکومت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کوایک مراسلہ لکھاہے کہ وزیراعلی پرویزخٹک اسلا م آبادآناچاہتے ہیں اوران کوانکے عہدے کے مطابق پروٹوکول اورگن مین ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائےجس پروفاقی سیکرٹری داخلہ کی طرف سے مراسلے کاجواب دیدیاگیا،جوابی مراسلے میں کہاگیاہے کہ اگروزیراعلی پرویزخٹک سرکاری طورپراسلام آبادآرہے ہیں توان کووزیراعلی کے عہدے کے مطابق پروٹوکول دیاجائے گالیکن اگروہ سیاسی طورپراپنی پارٹی کے احتجاج میں شرکت کےلئے آرہے ہیں توان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیاجائے گاجوکہ دوسرے لوگوں سے کیاجارہاہے اوران کووزیراعلی کے طورپرپروٹوکول اورگن مین رکھنے اوراسلام آبادمیں گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…