پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومت اس حد تک جائے گی،عمران خان ششدر،بنی گالا میں وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ پولیس نے بنی گالہ میں آنے والا کھانا بھی روک لیاہے ۔عمران خا ن نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران یہ انکشاف بھی کیاکہ پولیس نے بنی گالہ میں آنے والا کھانا بھی روک لیاہے
۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے عدالت کے فیصلے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ہیں ،اسلام آباد میں سکول اوررالپنڈی کی اور میٹرو بند کر دی ہے،یہ لوگ کبھی قانون پر نہیں چلے،سپریم کورٹ پر حملہ بھی کیاہے۔عمران خان کا کہناتھا کہ بنی گالہ میں کھانا آنا تھا وہ بھی روک دیاگیاہے ہے ۔عمران خان نے کہا کہ عدالت بتائے کہ سارے قانون ہمارے لیے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو بتانا چاہتاہوں کہ غیر قانونی احکامات نہ مانیں۔عمران خان کا کہناتھا کہ وہ پہلی تاریخ کو سپریم کورٹ جار ہے ہیں بلکہ میرے وکلاءجہاں کہیں گے میں جاؤں گا ۔ایک نجی ٹی وی نے بھی بتایاکہ بنی گالہ میں جانے والاکھاناپولیس والوں نے اپنے قبضے میں لے رکھاہے ۔کھاناجس گاڑی میں لے جایاجارہاتھاتواس گاڑی کے ڈرائیوکوبھی گرفتارکرلیاہے جبکہ پولیس والوں نے کھاناخود ہی کھاناشروع کردیا۔

khnelajan by siasatpk

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…