جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکومت گھبرا گئی ہے‘ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ یہ کام ہو سکتا ہے‘ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ یہ نظر آ رہا تھا کہ شاید کریک ڈاؤن کی نوبت نہ آئے لیکن دھرنا تو بہت دور ایک کنونشن جو کہ ایک ہال کے اندر تھا اور دفعہ 144 کی زد میں بھی نہیں آتا تھا ، حکومت نے اس پر دھاوا بول دیا اور یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شیخ رشید اور عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کنونشن میں دھاوا بول کر پر امن ایک اجلاس کو سبوتاژ کیا اور ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی۔ سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا کہ حکومت بہت زیادہ گھبرا گئی ہے کیونکہ تحریک انصاف کا دھرنا منظم ہوتا جا رہا ہے اور اس میں حکومت بوکھلا کر رہ گئی ہے۔ رائے ونڈ سے بھی بہت زیادہ پریشان کن اطلاعات آ رہی ہیں کہ حکومت بہت زیادہ گھبرائی ہوئی ہے۔ صابر شاکر نے کہا کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ دھرنے میں شرکاء اب پہلے سے زیادہ ہوں گے اور یہ سنبھالے نہیں جا سکیں گے۔


What Intelligence Have Told PMLN About PTI Rally by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…