منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کےگرد گھیرا تنگ، جہانگیر ترین کے بعد ایک اور اہم ترین رہنما کے گھر پولیس پہنچ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیاہے ۔اس حوالے سے ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔پوچھ گچھ کے دوران علیم خان گھر پر موجود نہیں تھے پولیس کی جانب سے یہ کارروائی دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر کی گئی ہے۔‎

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے پولیس کوصورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثارکی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبرکو ہونے والے دھرنے پرسیکیورٹی پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں راولپنڈی اوراسلام آباد کے پولیس حکام نے شرکت کی ٗ دھرنے اور شہر کو بند کر نے سے روکنے کی حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پولیس اہلکاروں کو صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کاحکم دیدیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…