اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنیوالے دہشت گرد غیر ملکی نکلے، ابتدائی رپورٹ‎

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے نہیں تھا۔ ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو پیش کر دی گئی ایک نجی ٹی وی کے مطابق تینوں دہشت گرد غیر ملکی نکلے۔ نادرا ڈیٹا بیس سے شناخت نہیں ہو سکی جس کی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت کے حوالے سے وزیر داخلہ کو پیش کی گئی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے نہیں تھا۔ ان کے اعضاء کی نادرا کے ڈیٹا بیس سے شناخت نہیں ہو سکی ہے تاہم حتمی شناخت کا پتہ لگانے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے۔ جبکہ ایس پی کوئٹہ کے مطابق مزید تحقیقات کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کوبھی رپورٹ بھیجی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…