اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میری 20سال کی سیاست کاتجربہ ہے کہ 2نومبرکووہ ہونے والاہے جوکہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ حکمران کرپشن بھی کریں اورپکڑے بھی نہ جائیں ا ورہم احتجاج کاجموری حق استعمال کریں اورڈنڈے بھی کھائیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ہوہی نہیں سکتا۔انہوں نے کہاکہ میں اورمیرے کارکنان اورعوام بھیڑبکریاں نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں احتجاج کی تمام تفصیلات نہیں بتاسکتالیکن اتناضروربتادوں کہ ایک طرف پارٹی کارکنان ہونگے اوردوسر ی طرف پولیس ،انہوں نے کہاکہ میں پنجاب پولیس سے کہتاہوں کہ وہ قانو ن کے تحت اپناکام کریں ۔عمران خا ن نے کہاکہ آگرکے پی کے کی پولیس ہوتی توایسی صورتحال میں وہ ردعمل نہ دیتی جوکہ پنجاب پولیس کی طرف سے دینے کاخدشہ ہے ۔عمران خان نے کہاکہ اگرمیں گرفتاربھی ہوگیاتواحتجاج پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔پارٹی کارکنان اپنامشن جاری رکھیں گے ۔
2 نومبر کو کیا ہونے جارہا ہے؟ اگر عمران خان کو گرفتار یا نظر بند کیا گیا تو کیا تب بھی اسلام آباد لاک ڈاؤن ہوگا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































