منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مجھے میرے دشمنوں نے نہیں تم حکمرانوں نے مارا ۔۔ کل شہید ہونے والے ایک کیڈٹ  کا خط منظرعام پر ،سن کر آپ آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق اینکرپرسن نے انکشاف کیاکہ کوئٹہ میں شہیدہونے والے کیڈٹس میں ایک کیڈٹ کاخط سامنے آگیا،جس میں شہید ہونے والے ایک کیڈٹ نے اپنی شہادت کی رات لکھاتھا۔اس نے اپنے خط میں لکھاکہ کل میں جب رات کے وقت جب نیندکے لئے کروٹیں لے رہاتھااورمیرے سامنے میرے والدین کے چہرے تھے جوکہ ایک بیٹے کوملازمت ملنے پرخوش تھے ۔میرے سامنے کل کاابھرنے والاسورج تھا۔اس نے اپنے خط میں لکھااے حکمرانوں تم نے مجھ سے وعدہ کیاتھاکہ آج مجھے آپ تحفظ دیں گے اوربعد میں بھی اپنی زندگی بھرملک کاتحفظ کروں گا۔اس نے لکھاکہ پہلے مجھے جشن مرگ کامعلوم نہیں تھالیکن اب معلوم ہوگیاہے جب میڈیاوالے خبریں چلارہے ہیں ،آپ کے نائن الیون سے آج تک کے بیانات جاری ہیں ۔باقی جانئے اس ویڈیومیں کہ شہید ہونے والے کیڈٹ نے اپنے خط میں کیالکھا۔

Letter of Martyred Cadet of Quetta Incident To… by aman57



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…