پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف پرالزامات ،خواجہ آصف مسخراقرار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ کی ٹوئٹ کے جواب میں بلاول بھٹو نے جوابی وار کرتے ہوئے انہیں مسخرا قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف محاذ کھولنا خواجہ آصف کو بھاری پڑا گیا، عمران خان پر تنقید خود ان کے گلے پڑ گئی اور بلاول بھٹو زرداری نے تیسری قوت کی حیثیت سے خواجہ آصف پر تابڑ توڑ حملے کر ڈالے۔پہلے تو بلاول بھٹو نے خواجہ آصف کو مشورہ دیا کہ “وہ اپنی ٹوئٹ ختم کریں”، پھر اس کے بعد “اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ختم کریں، صرف یہ ہی نہیں کم سن سیاست دان نے خواجہ آصف کو وزارت اور حکومت تک ختم کرنے کا” مفت مشورہ دے ڈالا۔بلاول بھٹو زرداری ایک قدم آگے جاتے ہوئے خواجہ آصف کو مسخرا تک قرار ڈالا، ان کا کہنا تھا کہ “ایسے کڑے وقت میں سیاست کرنا شرمناک عمل ہے، مسخرا پن بند کریں اور اپنا کام کریں”۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…