آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف کے دھرنے کاجواب دینے کافیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 28اکتوبرکوخیبرپختونخواکے ضلع کوہاٹ اور29اکتوبرکوقصورمیں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف کے ان جلسوں کوکامیاب کرانے کےلئے اعلی حکام اورپارٹی عہدیداروں کوہدایات جاری کردی گئیں ۔حکومت کی طرف سے اس ردعمل کافیصلہ تحریک انصاف کے اسلام آبادمیں احتجاج کوکم کرنے کےلئے کیاگیاہے ۔
sdf by minahilsheryar
نہلے پہ دہلہ،نوازشریف نے عمران خان کے دھرنے کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا
24
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں