کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنے دفتر کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ بات کرتے ہوئے راحت فتح علی نے کہا کراچی میں ان دنوں شوبز انڈسٹری کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔میوزک انڈسٹری جو مشکلات سے دوچار ہے جلد ہم پاکستان میں میوزک انڈسٹری کو اس کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں دفتر کے قیام کا مقصد یہی ہے کہ ہم سب دوست مل کر ایک اچھی سوچ کے ساتھ کوئی لائحہ عمل تیار کریں، میرے دوست بھی سنجیدگی سے دلچسپی رکھتے ہیں۔
راحت فتح علی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنے دفتر کا باقاعدہ آغاز کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































