جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار کی عید ملن پارٹی کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔قومی خبر رساں ا دارے اے پی پی سے بات چیت کر تے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے بتا یا کہ عیدالاضحی کے حوالے سے منعقدہ اس تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے عسکریت پسندی کو کچلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔جنرل (ر)عبدالقیوم نے منگل کو نماز عیداپنے آبائی علاقے چکوال میں ادا کی اور صبح سے سہ پہر تک چکوال کے لوگوں سے عید ملتے رہے اور سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے قربانی کی بعد ازاں وہ راولپنڈی پہنچے جہاں پاک فوج کے رفقائے کار کی عید ملن پارٹی میں شامل ہوئے ۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف جس طرح ملکی سلامتی ‘درپیش چینلجز کے حوالے سے کام کر رہے ہیں وہ پاک فوج کی تاریخ میں بہترین اور نمایاں اننگز کے طور پر سامنے آرہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…