اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

جدہ سے لاہور پہنچے والے دو افرادسے ایسی چیز برآمد کہ فوراً گرفتار کر لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جد ہ سے آنے والے دوست کا استقبال کرنے کے لیے آئے شخص سے اے ایس ایف نے گولیوں سے بھراپستول بر آمد کرکے دونوں کو گرفتارکرلیا۔ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے نجی ایئرلائن کی جدہ سے آنیوالی پرواز سے مسافر محمد جواد کو اس وقت گرفتار کر لیا گیاجب اسکا استقبال کیلئے آنے والے خالد بشیر سے گولیوں سے بھرا ہوا پستول بھی بر آمد ہوا دونوں کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…