فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں موبائل فون کا چارجر مانگنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے پر تیزاب پھینک دیا،جس کے باعث نوجوان بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ کے بعد ملزم فرار،جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو فیصل آباد کے نواحی گاؤں 541گ ب چکیاں میں دو بھائیوں میں موبائل فون کا چارجر لینے پر جھگڑا ہو گیا ، جس کے بعد چھوٹے بھائی شرافت نے بڑے بھائی اشرف پر تیزاب پھینک دیا،اشرف کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اس کا چہرہ اور سینہ تیزاب سے بری طرح جھلس چکا ہے جبکہ شرافت کی ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے،واقعے کے بعد ملزم شرافت فرار ہوگیا، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
خون سفید ہوگیا، بھائی کا بھائی کیساتھ ایسا اقدام کہ سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
میسی کیساتھ ان کا شرٹ نمبر 10 ریٹائر کرنے کا ارجنٹینا کا خواب ادھورا رہ گیا
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
ٹک ٹاکر ارشمہ کی پر اسرار موت ، پولیس کو اہم شواہد مل گئے
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے



















































