پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ہسپتال سے خبر آ گئی

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی صحت بارے خوشی کی خبر آ گئی‘ عبد الستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے جاری بیان میں کہا کہ عبد الستار ایدھی کے انتقال کے بارے میں خبریں بے بنیاد ہیں اور وہ خیریت سے ہیں، فیصل ایدھی نے کہا کہ عبد الستار ایدھی ہسپتال میں تیزی سے رو بہ صحت ہو رہے ہیں، عبد الستار ایدھی کے پوتے سعد ایدھی نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا کہ عبد الستار ایدھی کے حوالے سے انتقال کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں وہ ہسپتال میں ہیں اور ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…