پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز چھا گئی، افغانیوں سمیت بڑی گرفتاریاں

datetime 20  جون‬‮  2016 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ افغان باشندوں سمیت 45مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق پیر کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس حکام نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں سمیت پنتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گرفتار افراد میں مکانات کے کرایہ نامہ نہ رکھنے والے دس افراد بھی شامل ہیں۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات بھی برآمد کی گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…