جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عمدہ کھیل پیش کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی عالمی رینکنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں معاذ صداقت نے 187 درجے ترقی کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین 45ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

بیٹنگ کے شعبے میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں، تاہم صائم ایوب کی رینکنگ میں چار درجے کمی ہوئی ہے اور وہ 42ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

اسی طرح بابر اعظم اور حسن نواز کو بھی تین، تین درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نئی فہرست میں بابر اعظم 48ویں جبکہ حسن نواز 52ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

بولرز اور آل راؤنڈرز کی رینکنگ

ٹی ٹوئنٹی بولرز کی عالمی درجہ بندی میں ابرار احمد ایک درجہ نیچے آکر چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ سلمان مرزا نے نو درجے ترقی حاصل کرتے ہوئے 14ویں پوزیشن پر جگہ بنا لی ہے۔

آل راؤنڈرز کی فہرست میں صائم ایوب کی دوسری پوزیشن برقرار ہے اور وہ اس شعبے میں عالمی سطح پر نمایاں پاکستانی کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…