پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایپل نے پاکستان میں پہلی بار گورنمنٹ افیئرز کیلیے اپنا نمائندہ تعینات کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سلمان ڈار کو پاکستان میں اپنے گورنمنٹ افیئرز کے سربراہ کے طور پر کو مقرر کر دیا ہے۔

سلمان ڈار نے لنکڈ اِن پر اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاکستان میں ایپل کے گورنمنٹ افیئرز سے متعلق معاملات کی قیادت کریں گے اور ریگولیٹری اداروں، پالیسی سازوں اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کمپنی کے روابط کو سپورٹ کریں گے۔یہ تقرری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حکومت پاکستان بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ملک میں موبائل فونز اور دیگر ڈیوائسز کی مقامی مینوفیکچرنگ اور اسمبلی کے لیے راغب کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔حکومت کی جانب سے ایپل کو پاکستان میں آئی فون کی مقامی پیداوار شروع کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ریگولیٹری ماحول کو بہتر بنانے اور سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…