جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ایل این جی خریدنے میں ناکام، لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا خدشہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) امریکہ ایران جنگ کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی کی بندش کے باعث پاکستان کو ایل این جی کے کارگوز کی خریداری میں مشکلات سامنا ہے۔

تیسری بار بھی کوئی بولی نہ مل سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کی خریداری کیلئے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کیا تھا۔ بولی 12سے 16ستمبر تک کارگو فراہمی کیلئے طلب کی گئی مگر 8ستمبر کی مقررہ تاریخ تک کسی بھی عالمی کمپنی نے پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کیا۔ اس سے پہلے مہنگی بولیاں آنے پر دو مرتبہ کارگو ٹینڈر منسوخ کئے جاچکے ہیں۔ پاکستان بجلی بنانے کیلئے ایل این جی کے سپاٹ کارگو خریدتا ہے۔

سپلائی بند ہونے سے ہی بجلی کی پیداوار میں قلت کا سامنا ہے اور ایل این جی سے چلنے والے چھ ہزار میگاواٹ کے بجلی گھر بند پڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…