بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2026 |

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے اور موجودہ حالات میں ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

علی پرویز ملک کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سبسڈی دینا بھی عوام کو فوری سہولت پہنچانے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے مشکل وقت پر قابو پانے میں مدد ملے گی اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ جنگ کی شدت میں اضافے کے باعث عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ متعدد ممالک کو ڈیزل کی دستیابی کے حوالے سے بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کی ریفائنریز نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 30 سے 32 روپے سے زائد کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…