جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ریگولر سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ (GP Fund) کے حوالے سے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت جی پی فنڈ میں موجود رقم پر 12.05 فیصد منافع دیا جائے گا۔

جی پی فنڈ کی رقم سرکاری ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں سے باقاعدگی سے کٹوتی کی صورت میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جون 2026 تک ملازم کے جی پی فنڈ اکاؤنٹ میں موجود بیلنس پر مقررہ شرح کے مطابق منافع عائد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق یہ منافع اگست میں اکاؤنٹس میں شامل کیا جائے گا، جس کے بعد ملازمین کی اگست کی سیلری سلپ میں جی پی فنڈ کی مجموعی رقم میں اضافہ نظر آئے گا۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر سالانہ مارک اپ ریٹ میں کمی کردی ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے جی پی فنڈ کی شرح منافع 12.05 فیصد مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مالی سال 2024-25 کے دوران جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر مارک اپ کی شرح 12.46 فیصد تھی، جسے اب کم کرکے 12.05 فیصد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…