بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کی جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ، جمعہ اور ہفتہ کو تمام سرکاری و نجی جامعات اور کالجز بند رہیں گے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم بحران کیوجہ سے جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ کیاگیا ہے،اعلامیہ کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو تمام سرکاری و نجی جامعات اور کالجز بند رہیں گے صوبائی کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ اعلیٰ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،باقی دنوں میں آن لائن کلاسز اپنانے کی ہدایت جاری کردی، فیصلہ دو ماہ تک نافذ العمل رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…