جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 31  جولائی  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 31 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جب کہ پیٹرول 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 394 روپے 4 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 306 روپے44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یاد رہےکہ حکومت نے گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے24 پیسے ا ضافہ جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹرکمی کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…