بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 31  جولائی  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول میں واقع شاہ بندر بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا ہے۔پی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ خط کے مطابق راہی ایکس ون کنوئیں سے تیل و گیس کی یہ مسلسل چوتھی بڑی دریافت ہے، راہی ایکس ون کنوئیں کی کھدائی 17 جون 2026 کو شروع کی گئی تھی، جبکہ کنواں 2 ہزار 612 میٹر گہرائی تک کھودا گیا۔کمپنی کے مطابق کنوئیں سے یومیہ 0.493 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 12 بیرل ہلکا تیل حاصل ہو رہا ہے، خط میں بتایا گیا ہے کہ کنوئیں سے حاصل ہونے والے ذخائر کا بہا 133 پانڈ فی مربع انچ (پی ایس آئی) ریکارڈ کیا گیا ہے۔پی پی ایل نے بتایا کہ شاہ بندر بلاک میں کمپنی کا ورکنگ انٹرسٹ 63 فیصد ہے، جبکہ اس نئی دریافت سے ملک میں تیل و گیس کے مقامی وسائل میں اضافے اور توانائی کے شعبے کو تقویت ملنے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…