منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری

datetime 24  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول کی پالیسی سے متعلق نئی ہدایات اور شرائط جاری کر دی ہیں۔

نئی پالیسی کے تحت اہل مسافر یو اے ای پہنچنے پر 14 یا 60 روزہ ویزا حاصل کر سکیں گے۔دبئی کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) کے مطابق اس سہولت سے بھارت، انڈونیشیا، ویتنام، تھائی لینڈ، فلپائن، کینیا اور جنوبی افریقہ کے شہری، ان کے اہل خانہ سمیت، فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار کے پاس عام پاسپورٹ کے ساتھ کسی منظور شدہ ملک کا مؤثر رہائشی پرمٹ بھی موجود ہو۔

اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ ویزا آن آرائیول صرف ان مسافروں کو جاری کیا جائے گا جو مقررہ شرائط پر پورا اتریں اور ان کے سفری دستاویزات مکمل اور کارآمد ہوں۔حکام کے مطابق اس سہولت کا مقصد بین الاقوامی مسافروں کے لیے سفری عمل کو مزید آسان بنانا اور متحدہ عرب امارات میں سیاحت و کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران اس پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 73 ہزار 551 ویزے جاری کیے گئے، جو ویزا آن آرائیول اسکیم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو ظاہر کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…