جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی

datetime 24  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے،

جس کے بعد سونا اور چاندی دونوں کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 944 روپے کم ہو گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے مقرر کی گئی ہے۔چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

فی تولہ چاندی 61 روپے سستی ہونے کے بعد 6 ہزار 309 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی اونس سونا 46 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 50 ڈالر پر آ گیا۔واضح رہے کہ مقامی مارکیٹ میں گزشتہ دو روز کے دوران فی تولہ سونے کی مجموعی قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کی کمی ریکارڈ کی جا چکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…