بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، سفری الائونس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 23  جولائی  2026 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی حکومت نے بجٹ میں تمام صوبائی ملازمین کی تخواہوں اور سفری الائونس میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

محکمہ خزانہ کی جانب الگ،الگ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق تنخواہوں اور کنونس الائونس میں گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کے کنونس الائونس میں 50 فی صد اضافہ کیا گیا ہے، جو 5000 سے بڑھ کر 5500 اور 7 ہزار سے بڑھ کر 7500 کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی تنخواہ میں 7 فی صد عبوری اضافہ کر کے 2022 اور 2025 کے پہلے سے دیے گئے عبوری الائونس کو جاری بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے نئے پے اسکیل جاری کر دیے ہیں۔

حکومت کی جانب سے ان اعلامیوں میں نئے پے اسکیل کا چارٹ بھی جاری کیا گیا ہے تاکہ ملازمین اپنے نئے پے اسکیل کا جائزہ لے سکیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی تنخواہ اور الانس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…