بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وزارت مذہبی امور کی حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد کے لئے نئی ہدایات جاری

datetime 22  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد کے لئے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔

بدھ کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد سے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے بعد دوسرا مرحلہ نزدیک ہے، اس لئے وہ نئی معلومات اور راہنمائی کے لئے پاک حج ایپ یا حج ہیلپ لائنز کا استعمال کریں تاکہ دوسرے مرحلے سے متعلقہ تمام معلومات سے انہیں بروقت آگاہی ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…