بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

datetime 18  جولائی  2026 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلیے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا۔

سفارتی مشن کے مطابق ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ درخواستیں صرف ای پاسپورٹ کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی۔سفارتی مشن نے بتایا کہ موجودہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ اپنی مدت معیاد تک مؤثر رہیں گے جبکہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ درخواست کی سہولت برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…