بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان

datetime 14  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)قطر میں فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ستمبر تک ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہوسکتی ہے، ایل این جی سپلائی سے متعلق قطر نے اگست تک فورس میجور کا اعلان کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر میں فورس میجور ختم ہونے سے ستمبر سے ایل این جی سپلائی بہتر ہو جائے گی،ستمبر میں پاور سیکٹر کی ایل این جی طلب بھی کم ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی کنکشنز پر عائد پابندی ہٹانے کا حتمی فیصلہ سپلائی صورتحال دیکھ کر ہوگا۔ ایل این جی سپلائی معطلی کے بعد مئی میں ایل این جی کنکشن روک دیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…