ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے

datetime 11  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، امریکی خام تیل کی قیمت میں 67 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی۔

کمی کے بعد امریکی خام تیل 71 ڈالر 41 سینٹ فی بیرل ہوگیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 29 سینٹ کمی ہوئی، برینٹ کروڈ 76 ڈالر 01 سینٹ فی بیرل پر آگیا۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11 ڈالر 90 سینٹ کمی سے 4 ہزار 128 ڈالر فی اونس ہوگئی۔چاندی کی قیمت میں بھی 44 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، نئی قیمت 60 ڈالر 30 سینٹ فی اونس ہوگئی۔

دوسری جانب بٹ کوائن کی قیمت میں 245 ڈالر اضافہ ہوا، بٹ کوائن 64 ہزار 144 ڈالر پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…