جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غور کر رہی ہے،

جس کے تحت عوام پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ ورکنگ کے تحت پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 13 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔

اطلاعات کے مطابق اگر اس تجویز کی منظوری دی جاتی ہے تو نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ حکومتی منظوری کے بعد کیا جائے گا، جس کے بعد وزارتِ خزانہ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ اس وقت سامنے آنے والی تفصیلات ابتدائی اطلاعات پر مبنی ہیں اور سرکاری اعلان کے بعد ان میں ردوبدل بھی ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…