بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر

datetime 10  جولائی  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کے باوجود امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ  آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔

معاشی ماہرین کے مطابق بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ضرور دیکھنے میں آیا ہے، تاہم اس کی شدت فی الحال اتنی زیادہ نہیں کہ حکومت کو فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں وقتی طور پر متاثر ہوئیں، لیکن ہفتہ وار اوسط اب بھی ایسی سطح پر ہے جسے قابلِ برداشت قرار دیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر آئندہ چند روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ نہیں ہوتا تو پاکستان میں بھی پیٹرول اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہنے کا قوی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…