جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

میٹرو بس پر سفر کرنے والی خواتین کے لیے خوشخبری

datetime 9  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور میں میٹرو بس سروس استعمال کرنے والی خواتین کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے اہم اقدام کرتے ہوئے خواتین کے لیے خصوصی بسیں آپریشنل کر دی ہیں۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کے مطابق میٹرو بس سروس میں خواتین کے لیے پانچ خصوصی بسیں مختص کی گئی ہیں،پانچ سپیڈو بسوں کو عارضی طور پر میٹرو ٹریک پرخواتین کی سفری سہولت کے لیے آپریشنل کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا کہ خواتین کو رش کے دوران ہراسگی سے بچانے اور انہیں محفوظ سفر فراہم کرنے کے لیے اضافی بسیں شامل کی گئی ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے سپیڈو بسوں کو میٹرو فلیٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

بلال اکبر خان نے مزید بتایا کہ جلد ہی سپیڈو بسوں کی جگہ نئی میٹرو بسیں خرید کر خواتین کے لیے مستقل طور پر مختص کی جائیں گی،خواتین کا محفوظ سفر وزیراعلی پنجاب کا اولین ایجنڈا ہے اور اس مقصد کے لیے مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…