بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  جولائی  2026 |

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی اور فی یونٹ 34 پیسے کا اضافہ کردیا۔

حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سنائی ہے اور نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھرکے لیے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جو مئی2026 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کےـالیکڑک صارفین پر بھی ہوگا اور اضافیکا اطلاق رواں ماہ جولائی کے بلوں میں کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے مئی کی مذکورہ ایڈجسٹمنٹ میں 82 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا تاہم نیپرا نے 32 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…