بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 3  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 12 ہزار 200 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے تک پہنچ گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 10 ہزار 459 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 122 ڈالر بڑھنے کے بعد 4 ہزار 185 ڈالر تک جا پہنچی، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں طور پر دیکھنے میں آئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جس سے مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…