بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کردیا

datetime 2  جولائی  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کردیا ہے،

پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرولیم لیوی میں کمی کی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھانے اور پیٹرولیم لیوی میں کمی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں ڈھائی ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی ڈھائی ڈھائی روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے۔کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھانے اور پیٹرولیم لیوی کم ہونے سے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…