ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

چاول بھی سونے کے بھائو فروخت ہو نے لگے

datetime 27  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں پچاس کلو آٹے اور مختلف اقسام کے چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے،مارکیٹ ذرائع کے مطابق 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے،جبکہ چاول کی مختلف اقسام 20 سے 30 روپے فی کلو تک مہنگی ہو گئی ہیں۔خریداروں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہی ہیں، جس سے گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو رہا ہے۔دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر مارکیٹ کے حالات یہی رہے تو آئندہ دنوں میں آٹا، چاول اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…