بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید 5 فیصد گر گئی

datetime 25  جون‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ،

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 70، یو اے ای مربن 66 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز بھی برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں کی قیمتوں میں تقریبا 3 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی پیش رفت کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت کی بحالی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگر خطے میں امن و استحکام برقرار رہا اور تیل کی سپلائی میں اضافہ جاری رہا تو آنے والے دنوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…