بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) محکمہ خزانہ پنجاب نے اپنے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ سمری تیار کر کے ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور بونس ادا کی جائے۔مزید بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری خزانہ کی جانب سے یہ سمری منظوری کے لیے متعلقہ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ منظوری کے بعد اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کی حوصلہ افزائی اور کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…