جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے پری پیڈ بجلی میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت صارفین پیشگی رقم ادا کر کے بجلی استعمال کر سکیں گے۔

لیسکو کے چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ اس نظام میں موبائل فون کی طرح بیلنس لوڈ کیا جائے گا، اور جتنا بیلنس ہوگا اسی حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق بجلی استعمال کر سکیں گے، چاہے وہ کم وقت میں بیلنس ختم کریں یا اسے پورے مہینے تک چلائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا ابتدائی مرحلہ پائلٹ بنیادوں پر شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت علامہ اقبال ٹاؤن میں دو میٹرز نصب کر کے آزمائش کی جا رہی ہے۔

چیف انجینئر نے مزید بتایا کہ اوور بلنگ کے مسائل کے حل کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ صارفین کی سہولت کے لیے بعض خدمات کو آؤٹ سورس کرنے پر بھی کام جاری ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…