جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حکومت کا موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کو سستا پیٹرول دینے کا منصوبہ موخر

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی پر سستا ایندھن فراہم کرنے کا منصوبہ فی الحال روک دیا ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سبسڈی کے طریقہ کار اور مالی بوجھ کی تقسیم پر اتفاق نہ ہونے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔اس منصوبے کے تحت ایک خصوصی موبائل ایپلی کیشن تیار کی جا رہی تھی جس کے ذریعے مستحق صارفین کو سستا پیٹرول فراہم کیا جانا تھا تاہم اختلافات کے باعث اس ایپلی کیشن پر کام بھی روک دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے منصوبے کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایپلی کیشن کے ذریعے فیول کی فراہمی اب حکومتی منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارتِ آئی ٹی جلد ہی عوام کو اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کرے گی۔شزہ فاطمہ نے مزید وضاحت کی کہ ملک میں فیول کی دستیابی کا کوئی بحران نہیں ہے، اصل چیلنج ادائیگیوں کے توازن کا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…