جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

قطر کی جانب سے پاکستان کو ایل این جی کی سپلائی روکنے کی تصدیق

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قطر کی جانب سے پاکستان کو ایل این جی کی سپلائی روکنے کی تصدیق کر دی

ایک بیان میںوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ خطے میں غیر معمولی صورت حال ہے جس کی لپیٹ میں کئی ممالک آگئے ہیں، قطر ایل این جی نے ہمیں بتا دیا ہے کہ مزید کارگو ابھی نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے کہ ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں۔وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ مارچ تک ہمیں سسٹم میں کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دے گا،گیس کے برعکس تیل کا ہم نے ذخیرہ کرلیا ہے۔علی پرویز ملک نے خبردار کیا کہ کوئی پمپ ذخیرہ اندوزی میں ملوث پایا گیا تو سخت ایکشن لیں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…