جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ایرانی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی اور امریکی حملوں میں شہید ہونے والے آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اپنے پیغام میں انہوں نے کہا تھا کہ ایرانی قوم اپنے دینی اور اسلامی اصولوں سے بخوبی آگاہ ہے اور جانتی ہے کہ اسے کس راستے پر چلنا ہے۔ ایرانی میڈیا نے اس پیغام کے ساتھ حضرت امام حسینؓ کا قول بھی نقل کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ’’مجھ جیسا شخص یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔‘‘دوسری جانب سرکاری میڈیا پہلے ہی آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ملک میں سات روزہ عام تعطیل اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان کر چکا ہے۔

ایرانی سرکاری اطلاعات کے مطابق حملوں میں سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد اور نواسی بھی شہید ہوئے۔ مزید یہ کہ ان کے مشیرِ اعلیٰ علی شمخانی، وزیر دفاع اور پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے سربراہ بھی ان کارروائیوں میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…