منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نئے احکامات جاری کردیا ہے

اور طبی سہولیات کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلرکے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلیے پنشن بینک اکانٹ بھی کھولناہوگا۔سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2023 یا اس سے قبل کے ریٹائرڈ ملازمین کو احکامات پر15 فروری سے قبل عمل درآمد کرنا ہوگا۔اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ رجسٹریشن کے لیے پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر ملازمین کو قومی شناختی کارڈ کے ساتھ بائیو میٹرک کرانا ہوگی جبکہ مذکورہ مدت کے حامل ملازمین کو پنشن بینک اکانٹ کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوگی۔

سرکلر کے مطابق رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکانٹ ہونیکی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…