جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)لاکھوں صارفین کے زیر استعمال ایک مشہور موبائل فون کے لیے اپ ڈیٹ جاری کرنا بند کردی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 2021 میں متعارف کرائے گئے گلیکسی ایس 21سیریز کیلئے اب سام سنگ کی جانب سے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری نہیں کی جائیں گی۔ڈیوائس متعارف کراتے وقت سام سنگ نے وعدہ کیا تھا کہ کمپنی چار برس تک اہم اینڈرائیڈ اپ گریڈ اور پانچ برس تک سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کرے گی اور اب وہ وقت آگیا ہے جب کمپنی یہ اپ ڈیٹس جاری کرنا بند کر دے گی۔ٹیک ریڈار کے مطابق سام سنگ نے اپنا آفیشل سیکیورٹی اپ ڈیٹ ویب پیج اپ ڈیٹ کرتے ہوئے گلیکسی ایس 21، گلیکسی ایس 21 پلس اور گلیکسی ایس 21الٹرا اپنی تمام فہرستوں سے ہٹا دیا ہے۔اپ ڈیٹس نہ ملنے کا مطلب ہے کہ اب فون کو نئے سافٹ ویئر یا کسی سافٹ ویئر میں بہتر فیچر زموصول نہیں ہو سکیں گے جبکہ سیکیورٹی اپ ڈیٹس کے نہ ملنے سے فون جعلسازوں اور ہیکرز کے لیے آسان ہدف بن سکے گا۔

اب ڈیٹس نہ ملنے کی صورت میں کچھ عرصہ بعد فون ایپس کو سپورٹ کرنا بھی چھوڑ دے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…