منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے کرنسی ایکسچینج میں رکاوٹیں ختم ہوگئیں، حکومت نے بینکوں کو کرنسی تبادلے کے معاملے میں آزاد کر دیا۔وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے رکاوٹیں ختم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی اور بورڈ آف انویسٹمنٹ میں اصلاحات کی ہیں ۔

یہ کام 40 سال پہلے ہو جانا چاہیے تھا ۔ اسی ہفتے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی میں غیرضروری قواعد ختم کئے گئے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے بینکوں کواسٹیٹ بینک سے بہت سی اجازتیں لینا پڑتی تھیں ۔ حکومت پارلیمنٹ سے آسان کاروبار ایکٹ بھی منظور کروا چکی ۔ اگلے مرحلے میں کاروباری افراد کیلئیایف بی آر کی رکاوٹیں ختم کرنے جا رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…