منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کیلئے دس سالہ ویزا متعارف کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

دوحہ(این این آئی)قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کیلئے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔

حکام کے مطابق اس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی جبکہ درخواست دہندگان کو مقررہ مالی اور پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک حالیہ برسوں میں عالمی سرمایہ کاروں اور ماہرین کو متوجہ کرنے کیلئے طویل المدتی رہائشی پروگرام متعارف کرا رہے ہیں، جس سے خطے میں معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق اس اقدام سے قطر کی معیشت کو تقویت ملنے کی توقع ہے اور آنے والے وقت میں مزید ممالک بھی اسی طرز کے پروگرام متعارف کرا سکتے ہیں تاکہ عالمی سرمایہ کاری اور ہنر مند افرادی قوت کو اپنی جانب راغب کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…