پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے لیے اہم خبر

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کے لیے خصوصی مالی پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین سے ملاقات کی، جس کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا۔ہارون اختر کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو علیحدگی اور مالی معاوضے پر مشتمل پیکج فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ معاہدے کے بعد اہل ملازمین میں چیکس کی تقسیم کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ حکومت اس ضمن میں مالی معاونت فراہم کرے گی تاکہ ادائیگیوں کا عمل بروقت مکمل ہو سکے۔ پیکج کے تحت رقم کی ادائیگی مرحلہ وار کی جائے گی، جس میں پہلے مرحلے میں 40 فیصد اور بعد ازاں دو مراحل میں 30، 30 فیصد رقم ادا کی جائے گی۔

معاونِ خصوصی نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کے وژن کے مطابق محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…